9 جون 2011 - 19:30

عوامی تحریک برائے آزادی فلسطین کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے دمشق کے مضافات میں فلسطینی کیمپ کے حالیہ واقعات میں سعودی عرب ملوث ہے۔

ابنا: یادرہے یرموک پناہ گزین کیمپ میں پیر کے دن جولان پہاڑی علاقےمیں شہید ہونےوالے فلسطینیوں کے جلوس جنازے پر فائرنگ میں چودہ فلسطینی شہید ہوئےتھے۔ احمدی جبریل نے کہا کہ وہ بہت جلد ایک پریس کانفرنس میں گرفتار شدہ افراد کے اعترافات منظر عام پرلائيں گے جنہوں نے کہا ہے کہ انہوں نے یرموک میں فتنہ پھیلانے کےلئے سعودی عرب سے پیسہ لیا تھا۔محمد جبریل نے کہا ہےکہ صیہونی حکومت فلسطینی صدر محمود عباس اور الفتح کے ایک رہنما محمد دحلان بھی یرموک کے سانحے میں ملوث ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت